quran academy

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 5

اس ویڈیو میں ہم موبائل گرافکس کی مشہور ایپ پکسل لیب کے سب ٹولز کا استعمال سیکھیں گے جو کہ اکیڈمی کے گرافکس کے کام کے لیے بہت ضروری ہے اگر آپ کو گرافکس کا کام آتا ہے کوئی اور ٹول استعمال کرتے ہیں یا پھر آپ گرافکس کا کام کسی اور سے کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو پھر اس ویڈیو کو چھوڑ دیجیے اور اگلی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں