quran academy

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 4

اس ویڈیو میں ہم اکیڈمی کے لیے لوگو بنانا اور اس پر موک اپ وغیرہ لگانا سیکھیں گے اگر آپ کی اکیڈمی کا لوگو بنا ہوا ہے یا کسی سے بنوانے کا ارادہ ہے تو پھر آپ اس ویڈیو کو چھوڑ دیں اور اگلی ویڈیو دیکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں