quran academy

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 3

اس کلاس میں موبائل کے ایک کی بورڈ کے متعلق ہم جانیں گے اس کی بورڈ میں مختلف زبانیں اور ترجمہ کی سہولت ، کلپ بورڈ اور بہت سارے فنکشنز ہیں جو ایک اکیڈمی چلانے والے کو معلوم ہونا ضروری ہیں اس کی بورڈ کا نام سوفٹ کی کیبورڈ ہے اگر آپ کو اس کیبورڈ سے متعلق پہلے سے سب معلوم ہے تو یہ ویڈیو چھوڑ کر اگلی کلاس دیکھیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں