quran academy

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 2

اس کلاس میں ہم سیکھیں گے کہ اکیڈمی کے نام کا انتخاب کس طرح کرنا ہے اور کیسے چیک کرنا ہے جو نام ہم نے رکھا ہے ہمیں اس کے سوشل ہینڈل ملیں گے یا نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

4 تبصرے “اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 2

  1. السلام علیکم۔
    اکیڈمی کے نام میں (قرآن) یا آن لالائن کا لفظ شامل کیا جاجائے یانہیں۔
    ابن عباس اکیڈمی یا ابن عباس آن لالائن اکیڈمی وغیرہ ۔

    1. اگر یہ شامل کیے بغیر نام مل جائے تو زیادہ بہتر ہے لیکن اگر نہ ملے تو شامل کرلیں اور قرآن کی جگہ اسلامک شامل کیجیے تاکہ بعد میں آپ اس میں زیادہ شعبہ جات شامل کرسکیں

  2. اگر یہ شامل کیے بغیر نام مل جائے تو زیادہ بہتر ہے لیکن اگر نہ ملے تو شامل کرلیں اور قرآن کی جگہ اسلامک شامل کیجیے تاکہ بعد میں آپ اس میں زیادہ شعبہ جات شامل کرسکیں

اپنا تبصرہ بھیجیں