quran academy

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 1

اگر آپ آن لائن قرآن پڑھانا چاہتے ہیں‌ یا ایک مکمل اسلامی اکیڈمی بنانا چاہتے تو یہ کورس آپ کے لیے ہے . اس کورس کو خصوصی طور پر اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ آپ ایک سادہ اینڈرائیڈ موبائل سے سب کچھ سیکھ سکتے ہیں اور اکیڈمی چلا سکتے ہیں . آپ کو کسی مہنگے موبائل یا لیپ ٹاپ، کمپیوٹر کی ضرورت نہیں ہے
اس کے ساتھ ساتھ اس بات کا بھی خیال رکھا گیا ہے کہ آپ کا کسی قسم کا خرچہ نہ ہو یہ مکمل اکیڈمی آپ ایک روپیہ بھی خرچ کیے بنا بناسکتے ہیں . اور جب آپ کے پاس پیسہ آنا شروع ہوجائے تو پھر آپ اکیڈمی پر جتنا چاہیں پیسہ خرچ کریں وہ اکیڈمی کی ترقی کے لیے معاون ہوگا .

اس ویڈیو میں آپ کورس کا مکمل خاکہ ملاحظہ فرمائیں.اور چند اہم چیزیں جو اس کورس کے لیے ضروری ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 1” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں