darsenizami books 500

کتب درس نظامی میموری کارڈ

درس نظامی درجہ اولیٰ سے دورہ حدیث تک تمام درجات کی کتب اور شروحات پی ڈی ایف کی شکل میں اور مولانا زہیر روحانی بازی دامت برکاتہم کے انیس کتب کے آڈیو دروس ایک میموری کارڈ یا یوایس بی میں گھر بیٹھے حاصل کریں
اس ڈیٹا کی چند خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں

٭ بنین اور بنات کے لیے الگ الگ میموری کارڈ تیار کیے گئے ہیں جن میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نصاب کے مطابق تمام کتب  مع شروحات موجود ہیں ۔
٭ درسی کتب میں کوشش کی گئی ہے کہ تمام کتب خانوں کے چھاپے شامل ہوں۔
٭ مختلف ویب سائٹس ، واٹس ایپ گروپس اور ٹیلی گرام چینلز سے شروحات کو اکٹھا کیا گیا ہے ۔
٭بریلوی و دیوبندی علماء کرام کی شروحات شامل ہیں ۔
٭ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نصاب کے مطابق تمام درجات کے الگ الگ فولڈر ہیں اور ہر کتاب کا ایک فولڈر ہے جس میں وہ کتاب اور شروحات موجود ہیں اس وجہ سے ہر کتاب تک رسائی بالکل آسان ہے۔
٭ایک فولڈر تفاسیر کا ہے جس میں مشہور اردو تفاسیر شامل ہیں. لفظی ترجمے والا قرآن پاک بھی شامل ہے۔

٭ ایک فولڈر سیرت کا ہے جس میں سیرت مبارکہ ﷺ پر تحریر کی گئی کتب کو یکجا کیا گیا ہے۔

٭ایک فولڈر خطبات کا ہے جس میں برصغیر کے مشہور  علماء کے خطبات موجود ہیں ۔

٭ ایک فولڈر تاریخ کا ہے جس میں تاریخ سے متعلق کتب کو اکٹھا کیا گیا ہے

٭ ڈاک خرچ بالکل فری ہے اور اگرڈاک میں میموری کارڈ خراب ہوجاتا ہے تو تبدیل کرکے دیا جائے گا۔
٭ میموری کارڈ میں پی ڈی ایف ایپلیکش اوراس کو چلانے کا ویڈیو ٹیٹوریل بھی موجود ہے۔
٭ ان ویڈیوز کے دیکھ کر آپ آسانی سے کتب پڑھ بھی سکتے ہیں اس میں نشانی رکھنی ہو یا حاشیہ لگانا ہو تو بھی آسانے سے لگا سکتے ہیں۔

٭ مکمل ڈیٹا 64 جی بی کے کارڈ اور یو ایس بی میں ہے ۔لیکن اگر کوئی صرف آڈیو دروس یا صرف پی ڈی ایف کتب حاصل کرنا چاہے تو 32 جی بی کے کارڈ  بھی دستیاب ہیں ۔ اور اگر کوئی صرف ایک مخصوص درجہ کی کتب و آڈیو دروس لینا چاہے تو وہ بھی دستیاب ہیں ۔

میموری کارڈ و یو ایس بی حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل  فارم کو فل کیجیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں