26

URL Specific Notepad – AnnoPad

URL Specific Notepad – AnnoPad

انٹرنیٹ کی کوئی بھی ویب سائٹ یا کسی ویب سائٹ کا کوئی ایک صفحہ  اضافی نوٹ کے ساتھ محفوظ کرسکتے ہیں اور بعد میں کسی بھی وقت چیک کرسکتے ہیں سرچ کا آپشن موجود ہے اس کے علاوہ اگر کسی ویب سائٹ کر کوئی نوٹ لکھا ہے اور دوبارہ اس پر جاتے ہیں تو فورا معلوم ہوسکتا ہےکہ اس پر کیا نوٹ لکھا تھا ۔ اس کے علاوہ  آپ اپنے تمام نوٹس مع ویب ایڈریس  پی ڈی ایف یا یونیکوڈ میں حاصل کرسکتے  ہیں

لنک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں