57

ویڈیو ایڈیٹنگ ڈیٹا یو ایس بی


اس یو ایس بی میں آپ کو کئی فولڈرز ملیں گے جن کے متعلق مکمل طور پر جاننے کیلئے اس تحریر کو آخر تک ضرور پڑھیں۔
سافٹ ویئرز
ایکسپلینڈیو ٹوڈی اینیمیشن (بمع 2 جی بی کی اینیمیشن سلائیڈز)
یعنی ٹوڈی اینیمیشن کا سافٹ ویئر اور اس کی سلائیڈز جن کی مدد سے یوٹیوب کے انٹروز اور آؤٹروز کی اینیمیشنز بنانا, کام کاروبار کیلئے بنے بنائے اینیمیشن ٹیمپلیٹس اور بہت کچھ موجود ہوگا جو قریبا سوا دو جی بی کا ڈیٹا ہے.
ویڈیو سکرائب وائٹ بورڈ اینیمیشن بمع کریک
یہ سافٹ ویئر وائٹ بورڈ اینیمیشن کیلئے استعمال کیا جاتا ہے.
۔۔۔
ایس وی جیز
تقریبا ستر ہزار ایس وی جی امیجز
جن کی مدد سے وائٹ بورڈ اینیمیشنز بنائی جاتی ہیں۔
۔۔۔
ویڈیوز
گرین سکرین سٹوڈیوز اور بیک گراؤنڈ سیٹس کیلئے ساڑھے چھ سو ویڈیوز
ان ویڈیوز کو استعمال کرکے یوٹیوب اور فری لانس پلیٹ فارمز پر کام کیا جاسکتا ہے یعنی بالکل فری ویڈیوز
۔۔۔


ساؤنڈ ایفیکٹس
مختلف آوازوں جیسے جانوروں، پرندوں، گاڑیوں، انسانوں اور اشیاء کی آوازوں کے سیٹ
جنہیں اپنی ویڈیوز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
۔۔۔
اسلامک ساؤنڈز
ان آوازوں کو اسلامک ویڈیوز، نشید اور نعت وغیرہ کے بیک گراؤنڈ پر لگایا جاسکتا ہے۔
۔۔۔
اسلامک اکیڈمی آف کمیونیکیشن آرٹس کے کورسز
اسی
USB
کے ہمراہ آپ کو اسلامک اکیڈمی آف کمیونیکیشن آرٹس کے دو بہترین کورسز
ہوم بزنس
اور
فری لانسنگ
بھی بھیجے جارہے تاکہ آپ آن لائن ارننگ اور بزنس کو سمجھ کر اس سے بہتر طور پر فائدہ اٹھا سکیں۔

Enlighten Academy
کا بزنس اور دولت مند مائینڈ سیٹ والا کورس
Unlock wealth & abundance
بھی اسی یا ایس بی میں موجود ہے.
۔۔۔
ٹٹوریلز
اس کے علاوہ یو ایس بی میں آپ کو
وائٹ بورڈ اینیمیشن
ٹوڈی اینیمیشن
ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیکچرز بھی ملیں گے۔

اس سب کے بعد تمام شرکاء کو اس یا ایس بی کے استعمال کے بارے ویڈیوز اور لائیو کلاسز بھی دی جائیں گی.

رابطہ

03030501030

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں