اکثر موبائل میں یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ جب ہم کوئی ایپ انسٹال کرنے لگتے ہیں تو سٹوریج فل کا آپشن آجاتا ہے یا پھر پینڈنگ ڈاؤنلوڈنگ لکھا ہوا آجاتا ہے ایپ انسٹال ہی نہیں ہوتی اس طرح کے مسائل ختم کرنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں اس ویڈیو میں پلے سٹور سے ایپس مینج […]
