Categories
ذاتی تحاریر

ہاں میں مولوی ہوں

ہاں میں مولوی ہوں ………. نہ ہی اسلام خطرے میں ہے اور نہ ہی ختم نبوت کی حفاظت کی ضرورت ہے. لیکن میں پھر بھی اسلام اور ختم نبوت کا محافظ ہوں کیوں کیسے کیونکہ میں اپنے اور اپنی قوم کے ایمان کا محافظ ہوں اسلام تو قیامت تک رہنے کے لیے آیا ہے وہ […]

Categories
ذاتی تحاریر

دین کی خدمت مگر کس قیمت پر؟

یہ عجیب بیماری اب مذہبی کارکنان میں در آئی ہے کہ خدمت دین کے جس شعبہ سے منسلک ہیں بس اسی کو کشتی نوح سمجھ رکھا ہے اس کے علاوہ باقی دین کی کوئی حیثیت ہی نہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہم دین کی بڑی خدمت کر رہے ہیں اور ہماری نجات کے لیے یہی […]

Categories
ذاتی تحاریر

کسی کو اپنے جذبات سے مت کھیلنے دیں

علماء میں اختلاف کوئی انہونی بات نہیں ہمیشہ سے چلا آیا ہے ۔میں اور آپ سوشل میڈیا کے باسی ہیں ہمیں چاہیے سوشل میڈیا پر وہی بات کریں جس سے اہلسنت کے اجتماعی مؤقف سامنے آئے اور اتحاد و اتفاق کی فضاء بن سکے اور تفردات کو دبا دیا جائے۔لیکن یہاں کچھ لوگ جو خود […]

Categories
ذاتی تحاریر

مفتی کی ذمہ داری

سوال : میرا پڑوسی جس کا نام بشیر ہے فلاں فلاں فلاں عقائد کا حامل ہے اور نجی مجالس میں یہ یہ باتیں کرتا ہے کیا اس سے تعلق رکھنا جائز ہے کیا وہ مسلمان ہے؟جواب : اگر آپ کے پڑوسی کے یہ عقائد ہیں تو ان میں سے فلاں فلاں عقائد کفریہ ہیں اور […]