سیرت مبارک کورس سبق نمبر 1 عنوان: زم زم کی کھدائی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ١۲ بیٹے تھے – ان کی نسل اسقدر ہوئی کے مکہ مکرمہ میں نہ سما سکی اور پورے حجاز میں پھیل گئی – ان کے ایک بیٹے قیدار کی اولاد میں عدنان ہوئے […]
