Categories
ذاتی تحاریر

شادی سادی

دوستوں کے شادی پر نہ بلانے کے شکوہ کے جواب میں‌یہ تحریر لکھی تھی 17 مئی 2019 حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ ہے بڑے ہی جلیل القدر صحابی ہیں ذخیر احادیث میں ان سے پندرہ سو کے لگ بھگ روایات مروی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےعشق کا یہ عالم تھا […]

Categories
اللہ والی کی باتیں منتخب تحاریر

مولوی قدرت اللہ شہاب کی نظر میں

“شہاب نامہ” سے قدرت اللہ شہاب کی تحریر کا اقتباس ملاحضہ فرمائیں. سنگلاخ پہاڑیوں اور خاردار جنگل میں گھرا ھوا ایک چھوٹا سا گاؤں تھا جس میں مسلمانوں کے بیس پچیس گھر آباد تھے.. ان کی معاشرت ھندوانہ اثرات میں اس درجہ ڈوبی ھوئی تھی کہ رومیش علی’ صفدر پانڈے’ محمود مہنتی. کلثوم دیوی اور […]

Categories
اللہ والی کی باتیں منتخب تحاریر

چند قیمتی نصائح

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی اساتذہ کے ساتھ ایک نجی مجلس میں چند نصائح: 1- سب سے اہم چیز اخلاص ہے، خطابت کے جوہر دکھانا، شعلہ بیان تقاریر وغیرہ کسی کام کے نہیں جب تک دل میں للٰہیت اور خلوص نہ ہو۔ 2- درس و تدریس سمیت ہر کام کو خدمت کی […]

Categories
فقہی ابحاث منتخب تحاریر

اسلامک بینکنگ

اسلامک بینکنگ محمد اویس پراچہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو نبی کریم ﷺ سے کچھ خاص محبت تھی۔ جو اچھی چیز ملتی وہ آپ کی خدمت میں لے آتے۔ امام مسلمؒ اور امام بخاریؒ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت فرماتے ہیں کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ نبی کریم […]

Categories
منتخب تحاریر

چار مضامین پر مشتمل ایک عجیب جامع دعاء

چار مضامین پر مشتمل ایک عجیب جامع دعاء :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رَبِّ أَعِنِّي وَلَا تُعِنْ عَلَيَّاے میرے رب ! تو میری اعانت فرما اور میرے خلاف کسی کی اعانت مت کروَ انْصُرْنِي وَلَا تَنْصُرْ عَلَيَّاور تو میری مدد فرما اور میرے خلاف کسی کو مدد مت دےوَ امْكُرْ لِي وَلَا تَمْكُرْ عَلَيَّاور تو میرے حق میں تدبیر فرما […]

Categories
ذاتی تحاریر

دین کی خدمت مگر کس قیمت پر؟

یہ عجیب بیماری اب مذہبی کارکنان میں در آئی ہے کہ خدمت دین کے جس شعبہ سے منسلک ہیں بس اسی کو کشتی نوح سمجھ رکھا ہے اس کے علاوہ باقی دین کی کوئی حیثیت ہی نہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہم دین کی بڑی خدمت کر رہے ہیں اور ہماری نجات کے لیے یہی […]

Categories
ذاتی تحاریر

کسی کو اپنے جذبات سے مت کھیلنے دیں

علماء میں اختلاف کوئی انہونی بات نہیں ہمیشہ سے چلا آیا ہے ۔میں اور آپ سوشل میڈیا کے باسی ہیں ہمیں چاہیے سوشل میڈیا پر وہی بات کریں جس سے اہلسنت کے اجتماعی مؤقف سامنے آئے اور اتحاد و اتفاق کی فضاء بن سکے اور تفردات کو دبا دیا جائے۔لیکن یہاں کچھ لوگ جو خود […]

Categories
ذاتی تحاریر

مفتی کی ذمہ داری

سوال : میرا پڑوسی جس کا نام بشیر ہے فلاں فلاں فلاں عقائد کا حامل ہے اور نجی مجالس میں یہ یہ باتیں کرتا ہے کیا اس سے تعلق رکھنا جائز ہے کیا وہ مسلمان ہے؟جواب : اگر آپ کے پڑوسی کے یہ عقائد ہیں تو ان میں سے فلاں فلاں عقائد کفریہ ہیں اور […]