مناجات مقبول(Munajat-e-Maqbool مناجات مقبول) اس ایپ میں دو کتابیں ہیں ایک مناجات مقبول اس کتاب میں قرآن میں موجود تمام دعائیں اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم کردہ تمام دعائیں اکٹھی کی گئی ہیں دوسری کتاب ذریعۃ الوصول ہے اس کتاب میں صحیح احادیث مبارکہ میں جتنے درود شریف آئے ہیں سب […]
