Categories
آن لائن اسلامک اکیڈمی

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 29

اس ویڈیو میں ہم اپنی ویب سائٹ پر نیا کورس ایڈ کرنا اور فارم وغیرہ ایڈ کرنا سیکھیں گے

Categories
آن لائن اسلامک اکیڈمی

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 28

اس ویڈیو میں ہم موبائل کی سکرین ریکارڈ کرنا سیکھیں گے تاکہ ہم اپنے کورسز ریکارڈ کرسکیں

Categories
آن لائن اسلامک اکیڈمی

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 27

اس ویڈیو میں طلبہ کو تلاش کرنے کا طریقہ تفصیل سے بتایا گیا ہے بہت اہم ویڈیو ہے

Categories
آن لائن اسلامک اکیڈمی

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 26

اس ویڈیو میں ہم گوگل فارم بنانے کا مکمل طریقہ سیکھیں گے ، گوگل فارم بہت سے مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے ویڈیو میں تفصیل موجود ہے

Categories
آن لائن اسلامک اکیڈمی

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 25

اس ویڈیو میں ہم مختلف کورسز کی سلائڈز تیار کرنا سیکھیں گے یہ اہم کلاس ہے

Categories
آن لائن اسلامک اکیڈمی

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 24

اس ویڈیو میں ہم اپنی اکیڈمی کی ویب سائٹ کے لے ڈومین خرید کر ایڈ کرنا سیکھیں گے

Categories
آن لائن اسلامک اکیڈمی

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر23

اس ویڈیو میں سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائن کرنے کا طریقہ سکھایا گیا ہے

Categories
آن لائن اسلامک اکیڈمی

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 22

اس ویڈیو میں آن لائن پڑھانے کے لیے سب سے بہترین ایپ زوم کے استعمال کا مکمل طریقہ سکھایا گیا ہے

Categories
آن لائن اسلامک اکیڈمی

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 21

یہ ویڈیو لائیو سیشن ہے ہماری اکیڈمی بن چکی ہے اب آگے کیا کیا کرنا ہے وہ سب اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے بیچ میں کچھ سوال جواب بھی ہیں مگر مکمل ویڈیو لازمی دیکھیے

Categories
آن لائن اسلامک اکیڈمی

اسلامک اکیڈمی کورس کلاس نمبر 20

اس ویڈیو میں ہم سکائپ آئی ڈی بنانے اور اس کا لنک شئیر کرنے کا طریقہ سیکھیں گے