موبائل میں فیس بک یا یوٹیوب چلاتے ہوئے اکثر ہمارا دل کرتا ہے کسی ویڈیو کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا مگر ہم سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ نہیں ہوتی اور یوٹیوب میں ویڈیو ڈاؤنلوڈ ہوبھی جائے تو وہ کسی اور کے ساتھ شئیر نہیں کرسکتے انہیں مسائل کا حل ہے ایک بہترین ایپ جس کا نام ہے سنیپ چیٹ
یہ ایپ پہلے پلے اسٹور میں موجود تھی مگر امریکہ چائنا سرد جنگ کی وجہ سے پلے اسٹور سے ہٹا دی گئی ہے مگر اس کی آفیشنل ویب سائٹ پر یہ موجود ہے اور اپڈیٹ بھی ہوتی رہتی ہے اگر آپ یہ ایپ انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو ویڈیو میں بتائے طریقے سے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر سکتے ہیں
ویڈیو کے نیچے ڈاؤنلوڈ بٹن بھی موجود ہے جس باآسانی ایپ ڈاؤنلوڈ ہوجائے گی
Categories
سنیپ ٹیوب موبائل کا سب سے بہترین ویڈیو ڈاؤنلوڈر
