Categories
موبائل

موبائل سٹوریج فل ہونے کا مسئلہ اب ہمیشہ کے لیے ختم

اکثر موبائل میں یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ جب ہم کوئی ایپ انسٹال کرنے لگتے ہیں تو سٹوریج فل کا آپشن آجاتا ہے یا پھر پینڈنگ ڈاؤنلوڈنگ لکھا ہوا آجاتا ہے
ایپ انسٹال ہی نہیں ہوتی

اس طرح کے مسائل ختم کرنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں

اس ویڈیو میں پلے سٹور سے ایپس مینج کرنا، آٹو اپڈیٹ کا آپشن آن آف کرنا اور وافائی اور سم ڈیٹا سے ایپ انسٹال کرنے کی سیٹنگز وغیرہ بتائی گئی ہیں اس کےعلاوہ ایپس کے کیشے کلئیر کرنے کا طریقہ بھی موجود ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *