ایسے لوگوں کے احوال جو موت کی دہلیز کو چوم کر واپس آئے ان پر کیا بیتی انہوں نے کیا محسوس کیا
یہ سب اس کتاب میں موجود ہے
مفتی تقی عثمانی صاحب عالم کی مشہور و معروف ا ور مؤثر ترین شخصیات میں سے ایک ہیں ان کی لکھی یہ کتاب ایک انگریز ڈاکٹر سے متاثر ہوکر لکھی گئی ہے جس نے بہت سے لوگوں کے انٹریوز کر کے انہیں جمع کیا وہ انگریزی مصنف لکھتا ہے
کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں