Categories
ذاتی تحاریر موبائل موبائل سم

یوفون سپر کارڈ ختم ہوجائے تو کیا کریں

اگر آپ کا سپر کارڈ کبھی ایکسپائر ہوجائے اور کافی سارے ایس ایم ایس ، منٹس اور ڈیٹا ضائع ہوجائے تو بالکل بھی پریشان مت ہوں وہی کیجیے جو میں نے کیا ہے
سات تاریخ کو انکشاف ہوا کہ رات کو سپر کارڈ ختم ہوگیا اور کمپنی کا میسج بھی موصول ہوگیا میں نے آرام سے پچاس روپے کا لوڈ کروایا اور استعمال شروع کردیا آج وہ لوڈ ختم ہوا تو کمپنی کی طرف سے میسج آگیا کہ آپ سپر کارڈ کروا لیں آپ کو پچھلا فری ڈیٹا واپس مل جائے گا
سکرین شارٹس ملاحظہ کریں

یوفون سپر کارڈ ختم ہوجائے تو کیا کریں
یوفون سپر کارڈ ختم ہوجائے تو کیا کریں

یہ کام میں پہلے بھی دو مرتبہ کرچکا ہوں اور کئی احباب کو بتایا ہے انہوں نے بھی تجربہ کیا
اسی لیے آج پوسٹ کر رہا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *