چیپ فلائٹس ٹکٹس (Cheap Flights Tickets app)
جہاز کا سفر کرنا ہو تو ٹکٹ کرنے سے پہلے ایک مرتبہ اس میں ضرور سرچ کریں یہ آپ کو آپکی روانگی کی تاریخ اور اس سے چند دن آگے پیچھے کی تاریخ میں موجود تمام ائیرلائنز کےٹکٹ ریٹس کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کرے گی اور اسی ایپ سے کمپنی کی ویب پر جاکر آپ آن لائن ٹکٹ بھی کروا سکتے ہیں ۔سستا ٹکٹ تلاش کرنے کے لیے اکثر ٹریول ایجنٹ اسی ایپ کا استعمال کرتے ہیں
صرف اتنا ہی نہیں آپ اس ایپ کی مدد سے ہوٹل بھی بک کرسکتے ہیں
پلے اسٹور میں اس کی رینکنگ چار اشاریہ نو ہے
لنک