Categories
دینی ایپس موبائل موبائل ایپس

مناجات مقبول(Munajat-e-Maqbool مناجات مقبول)

مناجات مقبول(Munajat-e-Maqbool مناجات مقبول)

اس ایپ میں دو کتابیں ہیں  ایک مناجات مقبول  اس کتاب میں قرآن میں موجود تمام دعائیں اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم کردہ تمام دعائیں اکٹھی کی گئی ہیں  دوسری کتاب ذریعۃ الوصول ہے اس کتاب میں صحیح احادیث مبارکہ میں جتنے درود شریف آئے ہیں سب اکٹھے کئے گئے ہیں ۔ دونوں کتابوں کی خصوصیت یہ ہے کہ ان کو  سات سات حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر دن ایک حصہ پڑھنا ہے ۔ روز دس منٹ اس ایپ کو دیجیے  اور دنیا و آخرت کی برکات سمیٹیے

لنک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *