اسلام ون (islamone)
ایک مکمل اور جامع ایپ جس میں میں قرآن مجید کے تیرہ اردو اور آٹھ انگریزی تراجم ،تیرہ مشہور اردو تفاسیر اور دو انگریزی تفاسیر ،لفظی ترجمہ،پچاس سے زائد عرب و عجم کے مشہور قراء کی تلاوت(آپشن موجود ہے جس کی چاہیں ڈاؤنلوڈ کرلیں) صحاح ستہ ،مشکوۃ شریف اور معارف الحدیث سمیت گیارہ سے زائد کتب حدیث،حضور اکرم ﷺ کی مکمل سیرت مبارکہ (عبداللہ فارانی ) تیس سے زائد صحابہ کرام کے حالات زندگی،مسنون اذکار اور بنیادی اسلامی معلومات شامل ہیں۔ مزید بہت سی خصوصیات ہیں جیسے آیت مبارکہ یا حدیث مبارکہ ریفرنس سمیت کاپی کرنا،ایپ سے ہی سوشل میڈیا پر شئیر کرنا ،مختلف تراجم کا آپس میں تقابل کرنا وغیرہ وغیرہ ۔ ایپ کو مکمل استعمال کرنے کا طریقہ بھی اذکار والے سیکشین میں سب سے نیچے موجود ہے ۔گوگل پلے اسٹور میں رینکنگ چار اشاریہ آٹھ ہے ایک ہزار زائد سے ویوز موجود ہیں
لنک