Categories
منتخب شاعری

پاکستان کا مطلب کیا

اصغر سودائی روزانہ ایک قومی نظم لکھ کر لاتے اور جلسے میں موجود افراد کو سناتے تھے۔ ایک دن وہ ایک ایسی نظم لکھ کر لائے، جس کے ایک مصرعہ نے گویا مسلمانوں کے دلوں کے تار کو چھو لیا۔ آپ سے ایک بار پوچھا گیا تھا کہ یہ مصرع کیسے آپ کے ذہن میں […]

Categories
منتخب شاعری

عجب مشکل میں پھنسا ہے

عجب مشکل میں پھنسا ہے سینے والا جیب و داماں کااِدھر ٹانکا اُدھر ادھڑا اُدھر ٹانکا اِدھر ادھڑا

Categories
منتخب شاعری

ہری ہے شاخ تمنا ابھی جلی تو نہیں

ہری ہے شاخِ تمنا ابھی جلی تو نہیں دبی ہے آگِ جگر مگر بجھی تو نہیں جفا کی تیغ سے گردن وفا شعاروں کی کٹی ہے بر سرِ میداں مگر جھکی تو نہیں ابھی غلط ہے نمودِ رُخِ سحر کا خیال ابھی تو سخت اندھیرا ہے شب ڈھلی تو نہیں ابھی کچھ اور دکھائے گی […]