Categories
اللہ والی کی باتیں منتخب تحاریر

مولوی قدرت اللہ شہاب کی نظر میں

“شہاب نامہ” سے قدرت اللہ شہاب کی تحریر کا اقتباس ملاحضہ فرمائیں. سنگلاخ پہاڑیوں اور خاردار جنگل میں گھرا ھوا ایک چھوٹا سا گاؤں تھا جس میں مسلمانوں کے بیس پچیس گھر آباد تھے.. ان کی معاشرت ھندوانہ اثرات میں اس درجہ ڈوبی ھوئی تھی کہ رومیش علی’ صفدر پانڈے’ محمود مہنتی. کلثوم دیوی اور […]

Categories
معلومات عامہ منتخب تحاریر

چلغوزہ

چلغوزہ ایک قسم کے پائن کے درخت پر لگتا ہے .اس درخت کا سائنسی نام Pinus gerardiana ہے۔ان کے سوئی نما پتے پورا سال سرسبز رہتے ہیں, اور ہر قسم کے شدید موسم برداشت کرلیتے ہیں.آپ جانتے ہیں کہ اکثر درخت موسمِ خزاں میں اپنے پتے جھڑتے ہیں لیکن یہاں کچھ اور ہے چلغوزے کے […]

Categories
شخصیات منتخب تحاریر

مولانا ڈاکٹر عبدالحلیم چشتی دامت برکاتہم

❤استاد جی مولانا ڈاکٹر عبدالحلیم چشتی دامت برکاتہم♥️تحریر : آمنہ خاتون، کراچیآپ اسے تقریبا 10 منٹ ، 24 سیکنڈ میں پڑھ سکتے ہیں۔ پاکستان میں لائبریری سائنس میں اولین پی ایچ ڈی کے حامل حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالحلیم چشتی کی کہانی ان کی زبانیتعارف:ڈاکٹر عبدالحلیم چشتی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے شعبہ […]

Categories
اللہ والی کی باتیں منتخب تحاریر

چند قیمتی نصائح

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی اساتذہ کے ساتھ ایک نجی مجلس میں چند نصائح: 1- سب سے اہم چیز اخلاص ہے، خطابت کے جوہر دکھانا، شعلہ بیان تقاریر وغیرہ کسی کام کے نہیں جب تک دل میں للٰہیت اور خلوص نہ ہو۔ 2- درس و تدریس سمیت ہر کام کو خدمت کی […]

Categories
فقہی ابحاث منتخب تحاریر

اسلامک بینکنگ

اسلامک بینکنگ محمد اویس پراچہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو نبی کریم ﷺ سے کچھ خاص محبت تھی۔ جو اچھی چیز ملتی وہ آپ کی خدمت میں لے آتے۔ امام مسلمؒ اور امام بخاریؒ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت فرماتے ہیں کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ نبی کریم […]

Categories
خرید و فروخت منتخب تحاریر

فیصل آباد میں کہاں سے کیا خرید سکتے ہیں؟

فیصل آباد میں کہاں سے کیا خرید سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیصل آباد میں آئے پونے چار سال ہونے والے ہیں۔ اب تک جو میں جانتا ہوں وہ لکھ رہاہوں۔ باقی جہاں ضروری ہو احباب اضافہ یا تصحیح کر دیں۔ پوسٹ کاپی کرنے کی بجائے شئیر کریں کیونکہ ابھی مسلسل اضافہ کر رہا۔ پہلے پڑھ چکے ہیں پھر […]

Categories
منتخب تحاریر

الله اورابابندےکوبہت دیرسےسمجھ آتےہیں

اللهاورابابندےکوبہتدیرسےسمجھآتےہیں دیر سے تعلق بنتا ہےدیر سے حجاب ہٹتے ہیںدیر سے فاصلے مٹتے ہیںدیر سے احساس جاگتا ہےیہ سب جتناجلدی ہو جائے…الله کے معاملے میں بھی اور ابا کے معاملے میں بھی تو کیا ہی بات ہے حسان روح اللہ مدنی کی ایک خوبصورت تحریر پڑھیے! سوچیے! عمل کیجیےدیکھنا دیر نہ ہو جائے آپکےباباجان والد […]

Categories
منتخب تحاریر

چار مضامین پر مشتمل ایک عجیب جامع دعاء

چار مضامین پر مشتمل ایک عجیب جامع دعاء :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رَبِّ أَعِنِّي وَلَا تُعِنْ عَلَيَّاے میرے رب ! تو میری اعانت فرما اور میرے خلاف کسی کی اعانت مت کروَ انْصُرْنِي وَلَا تَنْصُرْ عَلَيَّاور تو میری مدد فرما اور میرے خلاف کسی کو مدد مت دےوَ امْكُرْ لِي وَلَا تَمْكُرْ عَلَيَّاور تو میرے حق میں تدبیر فرما […]