CrankWheel Screen Sharing ایک لنک بنا کر سکرین شئیر کریں اور کسی کو بھی دکھا دیں ایک اور ایک سے زیادہ افراد کو بیک وقت دکھاسکتے ہیں لنک
Categories
CrankWheel Screen Sharing

CrankWheel Screen Sharing ایک لنک بنا کر سکرین شئیر کریں اور کسی کو بھی دکھا دیں ایک اور ایک سے زیادہ افراد کو بیک وقت دکھاسکتے ہیں لنک
URL Specific Notepad – AnnoPad انٹرنیٹ کی کوئی بھی ویب سائٹ یا کسی ویب سائٹ کا کوئی ایک صفحہ اضافی نوٹ کے ساتھ محفوظ کرسکتے ہیں اور بعد میں کسی بھی وقت چیک کرسکتے ہیں سرچ کا آپشن موجود ہے اس کے علاوہ اگر کسی ویب سائٹ کر کوئی نوٹ لکھا ہے اور دوبارہ اس […]
Betternet Unlimited Free VPN Proxy پراکسی تبدیل کر کے بلاک ویب سائٹ کھولنے کی بہت سی ایکسینشنز موجود ہیں اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بالکل فری ہے اور اس میں لاگ ان نہیں ہونا پڑتا البتہ یہ صرف یوکے یا یو ایس کی لوکیشن ہی دیتا ہے لنک
Checker Plus for Gmail™ اس کے ہوتے ہوئے میلزبھیجنے یا چیک کرنے کے لیے الگ ٹیب کھولنے کی ضرورت نہیں ایکسینشز بار میں نوٹیفیکیش موصول ہوجائے گا اور وہیں ایک چھوٹی سی ونڈو میں میسج پڑھا جاسکے گا لنک