دعائے انس کی فضیلت سے متعلق دو روایات ہیں نمبر 1 دعاء انس کی برکت سے حجاج بن یوسف کا غصہ ختم عمر بن ابان کہتے ہیں کہ (انتہائی سفاک حاکم وقت)حجاج بن یوسف نے مجھے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو لانے کے لئے بھیجا، اور میرے ساتھ کچھ گھڑ […]
Categories
دعائے انس بن مالک
