مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ تحریک پاکستان کے رہنما اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب کے بڑے صاحب زادے تھے۔ آپ پاکستان کے موجودہ مفتی اعظم اور مشہور درسگاہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے رئیس الجامعہ رہے۔ پیدائش 21 جولائی 1936 تاریخ وفات 18 نومبر 2022 (86 […]
