Categories
ٹریول ایجنسی ذاتی تحاریر معلومات عامہ

عمرہ پیکج کیسے بنوائیں؟

ٹریول ایجنٹ سے عمرہ پیکج بنوانے کے لیے راہنما تحریر اسے سنبھال کر رکھیں اور دوستوں سے شئیر کریں عمرہ پیکج میں تین چیزیں اہم ہیں جن کا قیمت پر فرق پڑتا ہے ٭ویزہ ٭ٹکٹ ٭ رہائش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویزہ سعودی حکومت کے طرف کچھ عرب عمرہ کے کفیل ہوتے ہیں جو کہ شرکہ کہلاتے ہیں […]

Categories
ذاتی تحاریر

شادی سادی

دوستوں کے شادی پر نہ بلانے کے شکوہ کے جواب میں‌یہ تحریر لکھی تھی 17 مئی 2019 حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ ہے بڑے ہی جلیل القدر صحابی ہیں ذخیر احادیث میں ان سے پندرہ سو کے لگ بھگ روایات مروی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےعشق کا یہ عالم تھا […]

Categories
ذاتی تحاریر

مری بائیکاٹ مہم، ہوٹل مافیا اور اہلیان مری

بائیکاٹ مری مہم اور اہلیان مریتحریر: محمد معوذ جبلیکچھ روز قبل جب سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مری کے ہیش ٹیگ کے ساتھ مری ہوٹل مافیا کے خلاف احتجاج شروع ہوا تو باوجود مری والا ہونے کے مجھے بھی خوشی ہوئی اور میں نے بھی پوسٹ لگائی _ لیکن اب تو حالت ہی بدل گئی ہے […]

Categories
ذاتی تحاریر

شہرت کے بھکاری یہ ڈیجیٹل دانشگرد

ارے آپ کی ہمت کیسی ہوئی مجھے ٹوکنے کی ؟ آپ ہوتے کون ہیں مجھے روکنے والے؟ آپ کو حق کس نے دیا مجھ پر تنقید کرنے کا ؟ کیا آپ نہیں جانتے میں کون ہوں؟ اور میں آپ کے منہ بھی کیوں لگوں ؟ آپ کو دنیا میں جانتا ہی کون ہے؟ جبکہ میں […]

Categories
خرید و فروخت ذاتی تحاریر سوشل میڈیا

سوشل ایکٹیویسٹ بالخصوص کاروباری حضرات سے متعلق ایک مشورہ

سوشل ایکٹیویسٹ بالخصوص کاروباری حضرات سے متعلق ایک مشورہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سوشل میڈیا کی دنیا ہے یہاں آپ کو لوگوں کا وہی چہرہ نظر آتا ہے جو وہ دکھانا چاہتے ہیں ضروری نہیں ایک اچھا رائیٹر یا ایک اچھا سپیکر معاملات میں بھی اچھا ہو حقیقت تب کھلتی ہے جب آپ ان کے ساتھ معاملات […]

Categories
ذاتی تحاریر موبائل موبائل سم

یوفون سپر کارڈ ختم ہوجائے تو کیا کریں

اگر آپ کا سپر کارڈ کبھی ایکسپائر ہوجائے اور کافی سارے ایس ایم ایس ، منٹس اور ڈیٹا ضائع ہوجائے تو بالکل بھی پریشان مت ہوں وہی کیجیے جو میں نے کیا ہے سات تاریخ کو انکشاف ہوا کہ رات کو سپر کارڈ ختم ہوگیا اور کمپنی کا میسج بھی موصول ہوگیا میں نے آرام […]

Categories
ذاتی تحاریر

ویلنٹائن ڈے کی مخالفت کیوں ضروری ہے ؟

ویلنٹائن ڈے کی مخالفت کیوں ضروری ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تبلیغی اصول بیان کیا جارہا ہے کہ برائی کا ذکر چھوڑ دو برائی ختم ہوجاتی ہے ۔ جبکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے ویلن ٹائن ڈے کو اس کے مخالفین نے مشہور کیا ہے اگر اس کی مخالفت ترک کردی جائے تو کوئی اس کا نام […]

Categories
ذاتی تحاریر

رفاہی کاموں کی تصاویر سے متعلق ایک اصول

ایک اصولی بات ہے اگرکوئی شخص اپنا ذاتی مال تقسیم کر رہا ہے تو اس کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ خاموشی سے خفیہ طریقہ سے کردے لیکن اگر وہ لوگوں کی ترغیب کی خاطر اپنے دوست احباب میں اس کی تشہیر کرتا ہے تو بھی کوئی مذائقہ نہیں بلکہ اس کی ترغیب سے […]

Categories
ذاتی تحاریر

ہاں میں مولوی ہوں

ہاں میں مولوی ہوں ………. نہ ہی اسلام خطرے میں ہے اور نہ ہی ختم نبوت کی حفاظت کی ضرورت ہے. لیکن میں پھر بھی اسلام اور ختم نبوت کا محافظ ہوں کیوں کیسے کیونکہ میں اپنے اور اپنی قوم کے ایمان کا محافظ ہوں اسلام تو قیامت تک رہنے کے لیے آیا ہے وہ […]

Categories
ذاتی تحاریر

مولوی، سائنس اور فواد چوہدری

مولوی + سائنس + فواد چوہدری ____________________ زیر نظر سکرین شارٹ فہم فلکیات نامہ کتاب کے ہیں جو مدارس کے نصاب میں شامل ہے اور وفاق المدارس کے تحت اس کا امتحان بھی ہوتا ہے کتاب کا پی ڈی ایف لنک پوسٹ کے آخر میں موجود ہے اس کتاب کے آخر میں دو ہزار چھ […]