تعارف

میرا نام محمد مُعَوَّذ جبلی (Muawwaz Jabli) ہے
اکثر لوگ نام درست نہیں پڑھتے اسی لیے اعراب لگادیے ہیں
جبلی کوئی ذات نہیں ہے بلکہ ملکہ کوہسار مری سے تعلق ہے اور پہاڑ کو عربی میں جبل کہتے ہیں اسی جبل کی نسبت سے جبلی کہلاتا ہوں
مزید تعارف لکھتا ہوں ایک وقفے کے بعد ان شاء اللہ